موت کا کنواں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مصنوعی گول چوبی کنواں جسکی دیواروں پر سرکس میں تماشا دکھانے والےموٹر سائیکل یا گاڑی چلاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مصنوعی گول چوبی کنواں جسکی دیواروں پر سرکس میں تماشا دکھانے والےموٹر سائیکل یا گاڑی چلاتے ہیں۔